08/20/17
- قرآن مجید ہمیں ایسی اخلاقی اور روحانی قدروں سے آشنا کرتا ہے جن میں زمان و مکان کے اختلاف سے تبدیلی نہیں ہوتی۔
- قرآن ہمیں ایسے ضابطۂ حیات سے متعارف کراتا ہے جو دنیا میں رہنے والی ہر قوم کے لئے قابل عمل ہے۔ اگر قرآن کی
- بتائی ہوئی اخلاقی اور روحانی قدریں سوئیٹزرلینڈ کی منجمند فضاؤں میں زندہ اور باقی رہنے کی صلاحیت رکھتی ہیں تو افریقہ کے
- تپتے ہوئے صحرا بھی ان قدروں سے مستفیض ہوتے ہیں۔ جس طرح مادی دنیا میں رہنے کے لئے ایسے آداب معاشرت اور
- قوانین موجود ہیں جو زمان و مکان کے اختلاف سے تبدیل نہیں ہوتے۔ اسی طرح روحانی زندگی کے بھی کچھ قوانین ہیں جن
- میں تبدیلی واقع نہیں ہوتی۔
Subscribe to:
Posts (Atom)