August 2017
Dowanload Link 1 | Read Online |
Dowanload Link 2 | Read Online |
Dowanload Link 1 | Read Online |
Dowanload Link 2 | Read Online |
No. | English List |
---|---|
1 | Khaufnak Imarat,Chatanon Men Fair,Pur Asrar Cheekhain |
2 | Bhayanak Aadmi,Jahanam Ki Raqasa,Neelay Paranday,Saanpoan Ke Shikari |
3 | |
4 | Lashoan Ka Bazaar,Qabr Aur Khanjar,Aahni Darwaza |
5 | Kaalay Charaagh,Khoon Ke Piyasay,Alfhansay,Darindoan Ki Basti |
6 | Gum shuda Shahzadi,Hamaqat Ka Jaal,Shafaq Ke Pujari |
7 | Qasid Ki Talaash,Raai Ka Parbut,Pagal Kuttay |
8 | Piyasa Samandar,Kali Tasweer,Sawaliya Nishan |
9 | Khatarnak Lashaen,Gaind Ki Tabah kari,Char Lakeerain |
10 | Chalees Aik Bavan,Atishdan Ka Buut,Jaroan Ki Talash |
11 | Imran Ka Aghwa,Jazeroan Ki Rooh,Cheekhti Roohain,Khatarnak Juwari,Zulmaat Ka Devta |
12 | Heeroan Ka Faraeb,Dilchasp Hadisa,Be Aawaz Sayyarah,Daerh Matwalay |
13 | Billi Cheekhti Hai,Lo-Bo Li-La,Seh Ranga Shola,Aatishi Badal |
14 | Geet Aur Khoon,Doosri Aankh,Aankh Shoala Bani |
15 | Sugar Bank,Taboot Main Cheekh,Fazai Hangama |
16 | Tasweer Ki Uraan,Giyaarah November,Minaroan Waliyaan,Sabz Lahu |
17 | Behri Yateem Khana,Pagaloan Kee Anjuman,Halaku Aend Ko |
18 | Paharoan Ke Peechhay,Buzdil Soorma,Dast e Qaza,Ashtray House |
19 | Uqaboan Ke Hamlay,Phir Wohi Aawaz,Khoonraez Tasadum,Tasweer Ki Maut |
20 | King Chaang,Dhuaein Ka Hisaar,Samandar Ka Shigaaf,Zalzalay Ka Safar,Black And White |
21 | Na Deedah Hamdard,Adhoora Aadmi |
22 | Operation Double Cross,Kher Andesh,Point Number Barah,Aidlaawa |
23 | Bemboo Kesil,Maasoom Daranda,Begum X-2,Shahbaz Ka Basera |
24 | Reshoan Ki Yalghar,Khatarnak Dhalaan,Jangal Main Mangal,Teen Sanki |
25 | Aadha Teetar,Aadha Batair |
26 | Allama Dehshatnak,Farishtay Ka Dushman,Bechara Shahzor,Kali Kehkashan |
27 | Seh Rangi Maut,Mutaharik Dhariyan,Joank Aur Nagan,Laash Gaati Rahi |
28 | Khushboo Ka Hamla,Baba Sug Parast,Mehektay Muhafiz |
29 | Halaakat Khaiz,Zebra Man,Jangal Ki Sheheriyat |
30 | Mona Leeza Ki Nawasi,Khooni Fankar |
31 i | Maut Ki Aahat,Doosra Rukh,Chatanoon Ka Raaz |
31 ii | Thanda Suraj,Talash e Gumshudah,Aag Ka Dairah,Larazti Lakeerain |
32 | Patthar Ka Aadmi,Doosra Patthar,Khatarnak Ungliyan |
33 | Raat Ka Bhikari,Aakhri Admi |
34 | Doctor Duago |
35 | Joank Ki Wapsi,Zehrili Tasweer,Bebakon Ki Talash |
Dowanload Link 1 | Read Online |
Dowanload Link 2 | Read Online |
001 AlFatiha ith urdu translation in colours
Dowanload Link 1 | Read Online |
Dowanload Link 2 | Read Online |
- قرآن مجید ہمیں ایسی اخلاقی اور روحانی قدروں سے آشنا کرتا ہے جن میں زمان و مکان کے اختلاف سے تبدیلی نہیں ہوتی۔
- قرآن ہمیں ایسے ضابطۂ حیات سے متعارف کراتا ہے جو دنیا میں رہنے والی ہر قوم کے لئے قابل عمل ہے۔ اگر قرآن کی
- بتائی ہوئی اخلاقی اور روحانی قدریں سوئیٹزرلینڈ کی منجمند فضاؤں میں زندہ اور باقی رہنے کی صلاحیت رکھتی ہیں تو افریقہ کے
- تپتے ہوئے صحرا بھی ان قدروں سے مستفیض ہوتے ہیں۔ جس طرح مادی دنیا میں رہنے کے لئے ایسے آداب معاشرت اور
- قوانین موجود ہیں جو زمان و مکان کے اختلاف سے تبدیل نہیں ہوتے۔ اسی طرح روحانی زندگی کے بھی کچھ قوانین ہیں جن
- میں تبدیلی واقع نہیں ہوتی۔
محمد عظیم برخیا
مریدین قلند ر بابا کے نام سے یاد کرتے ہیں ۔ رشتے میں حضرت بابا تاج الدین ناگپوری ؒ کے نواسے ہیں[2] ۔ انہوں
نے تصوف، روحانی علوم پر کتب تحریر و تالیف کیں، اس کے علاوہ رباعیات کی شکل میں ان کے صوفیانہ کلام بھی موجود
ہے۔
پیدائش
سیّد محمد عظیم برخیا 1898ء) کو قصبہ خورجہ، بلندشہر ضلع، اتر پردیش (موجودہبھارت) میں پیدا ہوئے۔
خاندانی پس منظر
محمد عظیم برخیا کے والد کا نام حسین مہدی بدیع الدین شیردل تھا، اوروالدہ کا نام محترمہ سعیدہ بی بی تھا ۔ سیّد محمد عظیم
برخیا نجیب الطرفین سادات میں سے ہیں اور آپ کا خاندانی سلسلہ حضرت سیدنا امام حسن عسکری ؒسے ملتا ہے۔ حضرت امام
حسن عسکریؒ آل محمدﷺ میں گیارہویں امام ہیں۔ ان کی اولاد میں سے ایک بزرگ حضرت فضیل مہدی عبداللہ عربؒ
مدینہ منورہ سے مدراس تشریف لائے۔ ان کے دو صاحبزادگان تھے - حضرت حسین مہدی رکن الدین اور حضرت حسن
مہدی جلال الدین ۔ حضرت حسین مہدی رکن الدین کی اولاد میں محمد عظیم برخیا کے والد کا نام حسین مہدی بدیع الدین
شیردل تھے۔ اور حضرت حسن مہدی جلال الدین کی نسل میں ناگپور کے مشہور بزرگ حضرت بابا تاج الدین
ناگپوری گزرے ۔ [6] حضرت بابا تاج الدین ناگپوریؒ ،سید محمّد عظیم کی والدہ سعیدہ بی بی کے دادا حسن مہدی صدر الدین
کے بھتیجے تھے - اس لحاظ سے بابا تاج الدین ناگپوریؒ حضرت محمّد عظیمؒ کے رشتے کے نانا تھے - بابا تاج الدین نے شادی
نہیں کی تھی لیکن آپ نے محمد عظیم برخیا کی والدہ سعیدہ بی بی کو اپنی بیٹی بنا کر پرورش کی - محمد عظیم برخیا اسی نسبت سے
بابا تاج الدینؒ کو نانا کہا کرتے تھے -
تعلیم
محمد عظیم برخیا نے قرآن پاک اور ابتدائی تعلیم قصبہ خورجہ کے مکتب میں حاصل کی۔ والد صاحب کا تبادلہ بلند شہرہوگیا تو ہائی اسکول بلند شہرسے تعلیم حاصل کی اور
1912ء میں ميٹرک کیا، اور پھر انٹر ميڈيٹ کے لیے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ علی گڑھ میں قیام کے دوران آپ کی طبیعت میں درویشی کی
طرف میلان پیدا ہو گیا ور وہاں مولانا کابلی ؒ کے پاس قبرستان کے حجرے میں زیادہ وقت گزارنے لگے۔ اسی اثناء میں 1914ء آپ اپنے نانا بابا تاج الدین
ناگپوری کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ آپ نے بابا تاج الدین کے پاس 1922ء تک 9 نو سال رہ کر تعلیم و تربیت حاصل کی ۔ اس زمانے میں ہونے والے
واقعات کا تذکرہ انہوں نے اپنی کتاب "تذکرہ تاج الدین بابا"میں تحریر کیا ہے۔
عائلی اور پیشہ ورانہ زندگی
1924ء میں آپ کی والدہ محترمہ چار بیٹیوں اور دو بیٹوں کو چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہو گئیں ۔ آپ اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کی تربیت اور کفالت پر کمر بستہ ہو
گئے اور جب بچیوں کی تربیت کے سلسلے میں وقت پیش آئی تو بابا تاج الدین گپوری کے ارشاد کے مطابق ان کے ایک عقیدت مند کی صاحبزادی سے دہلی میں آپ
کی شادی ہو گئی، 1925ء میں بابا تاج الدین کے انتقال کے بعد آپ دہلی میں قیام پزیر ہو گئے ۔ آپ کو اللہ نے دو صاحبزادوں اور دو صاحبزادیوں سے نوازا۔
1936ء حکومت برطانيہ کی ہندوستانی فوج ميں ايک سال ملازمت کی فوجی ملازمت کے سلسلہ ميں برما روانگی اور برما ميں محاذ پر زخمی ہونے کے بعدہسپتال ميں زير
علاج رہے۔ 1947ء میں تقسیم ہند کے بعد آپ اپنے والد بہنوں ، بھائیوں اور اہل و عیال کے ساتھ ممبئی سے ہوتے ہوئے پانی کے جہازسے کراچی پاکستان آگئے ۔
کراچی میں کمشنر بحالیات خان بہادر عبدالطیف نے آپ سے درخواست کی کہ آپ درخواست لکھ دیں تاکہ آپ ؒ کو کوئی اچھا سا مکان الاٹ کر دیا جائے لیکن آپ
نے اس درخواست پر کوئی توجہ نہیں دی اور لی مارکیٹ کے قریب محلہ عثمان آباد (گارڈن )میں ایک خستہ حال مکان کرائے پر لیا اور رہائش اختیار کی۔اس دوران
رزق حلال کمانے کیلئے لارنس روڈ کراچی کے فٹ پاتھ پر الیکٹریشن کا کام کیا ، اس کے بعد مختلف رسائل و جرائد میں صحافتی اور ادبی امور سرانجام دیئے ۔ روزنامہ
ڈان (اردو) ميں عرصہ دو سال تک ملازمت کی۔ یہیں آپ کی ملاقات خواجہ شمس الدين عظيمی سے ہوئی جو بعد میں آپ کے شاگرد بنے۔ 1954ء
گئے اور جب بچیوں کی تربیت کے سلسلے میں وقت پیش آئی تو بابا تاج الدین گپوری کے ارشاد کے مطابق ان کے ایک عقیدت مند کی صاحبزادی سے دہلی میں آپ
کی شادی ہو گئی، 1925ء میں بابا تاج الدین کے انتقال کے بعد آپ دہلی میں قیام پزیر ہو گئے ۔ آپ کو اللہ نے دو صاحبزادوں اور دو صاحبزادیوں سے نوازا۔
1936ء حکومت برطانيہ کی ہندوستانی فوج ميں ايک سال ملازمت کی فوجی ملازمت کے سلسلہ ميں برما روانگی اور برما ميں محاذ پر زخمی ہونے کے بعدہسپتال ميں زير
علاج رہے۔ 1947ء میں تقسیم ہند کے بعد آپ اپنے والد بہنوں ، بھائیوں اور اہل و عیال کے ساتھ ممبئی سے ہوتے ہوئے پانی کے جہازسے کراچی پاکستان آگئے ۔
کراچی میں کمشنر بحالیات خان بہادر عبدالطیف نے آپ سے درخواست کی کہ آپ درخواست لکھ دیں تاکہ آپ ؒ کو کوئی اچھا سا مکان الاٹ کر دیا جائے لیکن آپ
نے اس درخواست پر کوئی توجہ نہیں دی اور لی مارکیٹ کے قریب محلہ عثمان آباد (گارڈن )میں ایک خستہ حال مکان کرائے پر لیا اور رہائش اختیار کی۔اس دوران
رزق حلال کمانے کیلئے لارنس روڈ کراچی کے فٹ پاتھ پر الیکٹریشن کا کام کیا ، اس کے بعد مختلف رسائل و جرائد میں صحافتی اور ادبی امور سرانجام دیئے ۔ روزنامہ
ڈان (اردو) ميں عرصہ دو سال تک ملازمت کی۔ یہیں آپ کی ملاقات خواجہ شمس الدين عظيمی سے ہوئی جو بعد میں آپ کے شاگرد بنے۔ 1954ء
میں ادبی رسالہ نقاد ميں ملازمت کی۔ معاشی حالات بہتر ہوئے تو ناظم آباد میں رہائش اختیار کی ۔
سلسلہ طریقت
1956ء میں سید محمد عظیم نے سلسلہ سہروردیہ کے بزرگ حضرت ابوالفيض قلندر علی سہروردی (متوفی 10 ستمبر 1958ء؛ مزار لاہور کے قریب ہنجر وال میں
مرجع خلائق ہے ) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور بیعت کی ۔ بیعت کے بعد سید محمد عظیم برخیا کی روحانی تعلیمات کا سلسلہ شروع ہوا، آپ کے دن و رات مسلسل
عبادت میں گزرنے لگے، اس دوران کئی لوگ آپ کے مرید ہوئے اور آپ سے فیض حاصل کیا۔ زبان خلق پر حضور بھائی صاحب اور قلندر بابا کے نام سے
مقبوليت حاصل ہوئی ۔ 1957ء میں سید محمد عظیم برخیا نے اپنے تصنیف لوح و قلم کا مسودہ لکھوانا شروع کيا، 1960ء میں آپ نے اپنے سلسلہ طریقت سلسلہ
عظیمیہ کی بنیاد رکھی۔ 1970ء کی دہائی میں عظيميہ ٹرسٹ فاؤنڈيشن کا قيام عمل میں آیا۔
مرجع خلائق ہے ) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور بیعت کی ۔ بیعت کے بعد سید محمد عظیم برخیا کی روحانی تعلیمات کا سلسلہ شروع ہوا، آپ کے دن و رات مسلسل
عبادت میں گزرنے لگے، اس دوران کئی لوگ آپ کے مرید ہوئے اور آپ سے فیض حاصل کیا۔ زبان خلق پر حضور بھائی صاحب اور قلندر بابا کے نام سے
مقبوليت حاصل ہوئی ۔ 1957ء میں سید محمد عظیم برخیا نے اپنے تصنیف لوح و قلم کا مسودہ لکھوانا شروع کيا، 1960ء میں آپ نے اپنے سلسلہ طریقت سلسلہ
عظیمیہ کی بنیاد رکھی۔ 1970ء کی دہائی میں عظيميہ ٹرسٹ فاؤنڈيشن کا قيام عمل میں آیا۔
تصانیف و تالیفات
دہلی میں سلسلہ معاش قائم رکھنے کے لئے آپ نے مختلف رسائل و جرائد میں صحافت اور شعراء کے دیوانوں کی اصلاح اور تربیت کا کام اپنے لئے منتخب کیا۔ کراچی
میں قیام کے کچھ عرصے بعد آپ "اردو ڈان "میں سب ایڈیٹر کے عہدے پر فائز ہوگئے ۔ اس کے بعد عرصے تک ماہنامہ "نقاد "میں کام کرتے رہے ۔ کچھ رسالوں
کی ادارت کے فرائض بھی انجام دیئے اور کئی مشہور کہانیوں کے سلسلے بھی قلم بند کئے ۔ آپ ایک نہایت اعلیٰ اور بلند پایہ شاعر تھے ۔ شعر و سخن کا ذوق آپ نے
بچپن ہی سے پایا تھا ۔ آپ نے بہت سی رباعیات کہیں جن میں کائنات کی حقیقت اور انسانی زندگی کا مقصد و مقام اجاگر کیا گیا ہے۔ 1978ء میں سید محمد عظیم برخیا
قلندر بابا اولیاء ؒ کی زیر سرپرستی آپ کے شاگرد خواجہ شمس الدین عظیمی نے رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کا اجراء کیا جس کے ابتدائی شمارے آپ کی زیر نگرانی
شایع ہوئے۔ سیند محمد عظیم برخیا نے نے مضامین اور کہانیوں کے علاوہ درج ذیل کتب تحریر فرمائیں :
- تذکرہ تاج الدین بابا ، ٭ مکتبہ تاج الدین باباناظم آباد کراچی
- رباعیات قلندر بابا، ٭ مکتبہ تاج الدین بابا ناظم آباد کراچی
- لوح وقلم ، مکتبہ تاج الدین بابا ناظم آباد کراچی
- قدرت کی اسپیس،
نمونۂ کلام
- ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اِک لفظ تھا اِک لفظ سے افسانہ ہوا اک شہر تھا اک شہر سے ویرانہ ہوا گردُوں نے ہزار عکس ڈالے ہیں عظیم میں خاک ہوا خاک سے پیمانہ ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دُنیائے طلسمات ہے ساری دُنیا کیا کہئے کہ ہے کیا یہ ہماری دُنیا مٹی کا کھلونا ہے ہماری تخلیق مٹی کا کھلونا ہے ساری دُنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کُل عُمر گزر گئی اس پر ناشاد افلاک نے ہر سانس کیا ہے برباد شاید کی وہاں خوشی میسر ہوعظیم یہ زیرِ زمیں بھی اک دُنیا آباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھّی ہے بُری ہے دَہر فریاد نہ کر جو کچھ کہ گزر گیا اُسے یاد نہ کر دو چار نفس عُمر ملی ہے تجھ کو دو چار نفس عُمر کو بَرباد نہ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حق یہ ہے کہ بےخودی خودی سے بہتر حق یہ ہے کہ موت زندگی سے بہتر البتہ عدَم کے راز ہیں سربستہ لیکن یہ کمی ہے ہر کمی سے بہتر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دُنیا وہ نگر ہے کہ جہاں کچھ بھی نہیں انسان وہ گھر ہے کہ جہاں کچھ بھی نہیں وہ وقت کہ سب جس کو اہم کہتے ہیں وہ وقت صفر ہے کہ جہاں کچھ بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ساقی کا کرم ہے میں کہاں کا مئے نوش مجھ ایسے ہزارہا کھڑے ہیں خاموش مئے خوار عظیم برخیا حاضر ہے افلاک سے آرہی ہے آوازِ سروش
وفات
- 1977ء اوائل سید محمد عظیم برخیا قلندر بابا اولیا کی صحت خراب ہونا شروع ہوگئی، بيماری نے طول پکڑنا شروع کرديا جس کے باعث آپ بہت کمزور ہوگئے حتیٰ
- کہ زيادہ وقت ليٹے ہی رہتے تھے۔ سید محمد عظیم برخیا ، قلندر بابا بروز ہفتہ 27 صفر،1399ھ بمطابق 27 جنوری، 1979ء کو 81 برس کی عمر میں اس جہانِ فانی
- سے کوچ کرگئے۔[2] [8] ۔ خواجہ شمس الدین عظمی نے نماز جنازہ کی امامت کے فرائض انجام دیئے ۔ آپ کی وصیت کے مطابق آپ کو "عظیمیہ ٹرسٹ
- فاونڈیشن " کے شمالی حصہ (نارتھ ناظم آباد کراچی ) میں آسودۂ خاک کیا گیا۔ [9] آپ کا عرس ہر سال جنوری میں متحدہ امارات ، تھائی لینڈ ، فرانس، ڈنمارک ،
- برطانیہ ، امریکہ ، روس اور پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں منعقد کیا جاتا ہے۔ عرس کی مرکزی تقریب 27 جنوری کو مرکزی مراقبہ ہال سرجانی ٹاوٗن
- کراچی میں خواجہ شمس الدین عظیمی ( ایڈیٹر ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کراچی ) کی
- زیر نگرانی منعقد ہوتی ہے
Subscribe to:
Posts (Atom)