توقع at October 02, 2017 Text Quotes, توقع کسی سے توقع نہ رکھی جائے۔ اس لئے کہ جو بندہ کسی سے توقع نہیں رکھتا وہ ناامید بھی نہیں ہوتا۔ امیدیں توازن کے ساتھ کم از کم رکھنی چاہئیں اورایسی ہونی چاہئیں جو آسانی کے ساتھ پوری ہوتی رہیں ۔ Please Share it! :) Share To: NextNewer Post PreviousOlder Post Faizan-e-Shams View Profile
Post A Comment:
0 comments so far,add yours